غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے غزہ آپریشن کے دوران اسلامی جہاد تحریک کے آپریشنل کمانڈر ممدوح لولو کو شہید کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ممدوح لولو پر راکٹ حملے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔مدوح لولو نے اسرائیل کے خلاف کئی حملوں کی قیادت کی تھی۔اسرائیل نےگزشتہ دنوں لبنان میں حملہ کرکے حماس کے اہم کمانڈر صالح العاروری کو شہید کیا تھا
Home اسرائیلی فوج کا ایک اور فلسطینی کمانڈر جو شہید کرنے کا دعوی