Home معروف بھارتی فنکار بڑے امیر بن گئے،ایک سال میں 2500کروڑ کما لئے

معروف بھارتی فنکار بڑے امیر بن گئے،ایک سال میں 2500کروڑ کما لئے

بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی  ہے کہ انھوں نے صرف ایک سال کے عرصے میں 2500 کروڑ روپے کما لئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2023 کے آغاز سے ہی ایک کے بعد ایک تین بلاک بسٹرز فلمیں کیں۔کنگ خان کی فلم  پٹھان،جوان اور ڈنکی نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ اور ان تینوں فلموں نے مل کر ایک سال میں 2 ہزار 500 کروڑ کا بزنس کیاہے