راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری

Date:

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی،محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 2262 تک پہنچ گئی ہےڈینگی وائرس میں مبتلا ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے،محکمہ صحت کے مطابق ہولی فیملی میں 51 اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں 16 افراد زیر علاج ہیں۔ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 27 مقدمات درج ,ضلعی انتظامیہ خا کہنا ہے کہ ایس او پی کی خلاف ورزی پر 12 چالان ٹکٹ جاری اور 1,11,500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 4275 مقدمات درج اور 631 عمارتوں کو سیل کیا گیا1267 چالان ٹکٹ جاری اور 92 لاکھ 90 ہزار 304 روپے جرمانہ عائد کیا گیا، انتظام

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...