ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ کے خلاف احتجاج

Date:

اسلام آباد میں ہیومین رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضہ کے خلاف احتجاج


کیا گیا،27اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج احتجاج میں کشمیر سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ چیئرمین ہیومین رائٹس کونسل پاکستان جمشید حسن نے کہا حکومت بے گناہ کشمیری مسلمانوں کے خلاف مظالم بند کرانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر فوری اقدامات کرے،
احتجاج میں ہیومین رائٹس کونسل اسلام آباد کے صدر میاں زاہد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا غزہ کے اندر ایک انسانی المیہ نے جنم لیا ہے اور اس میں اقوام متحدہ کا کردار بہت اہم یے. غزہ میں فوری سیز فائیر کی ضرورت ہے. فلسطین میں امدادی سرگرمیاں و طبی امداد بہم پہنچانے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے،احتجاج میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباء ہیومین رائٹس کونسل آف پاکستان کے دیگر ارکان نے شرکت کی۔۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...