مسلم لیگ ن میں اختلافات پیدا ہو گئے

Date:

مسلم لیگ ن میں اختلافات پیدا ہو گئ,مفتاح اسماعیل کے بعد سابق گورنر سندھ محمد زبیر بھی پارٹی سے روٹھ گئے,محمد زبیر نے سیاسی سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کر لی ،ذرائع کے مطابق محمد زبیر کئی روز سے پارٹی کے پروگراموں میں شرکت سے بھی گریز کر رہے ہیں ،گزشتہ روز جے یو آئی ،فنکشنل لیگ اور ایم کیو ایم سے ہونے والی اہم ترین ملاقاتوں سے بھی محمد زبیر غیر حاضر رہے،بشیر میمن کو مسلم لیگ ن سندھ کا صدر بنانے پر محمد زبیر ناراض ہیں ،مسلم لیگ ن کراچی ڈویژن کے رہنماؤں کو اہم فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر محمد زبیر ناراض ہیں ،میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کا کنوینر بھی بشیر میمن کو بنایا گیا تھا لاہور سے کراچی واپسی کے بعد محمد زبیر پارٹی کے پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...

ہیما مالنی نے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی، ایشا دیول کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی سینئر...