پاکستان سپر لیگ سیزن9 کب اور کہاں؟فیصلہ ہوگیا

Date:

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں پی ایس ایل کی تمام 6 فرنچائزز کے نمائندوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے شرکت کیاجلاس میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن سے متعلق تمام امور پر تفصیلی غور کیا گیا جن میں آپریشنل اور لاجسٹیکل معاملات بھی شامل تھے۔پی ایس ایل 9 کا ڈرافٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے اختتام کے فوراً بعد دسمبر کے وسط میں ہو گا۔اجلاس میں اس بات پر مکمل اتفاق کیا گیا کہ چونکہ ماہ فروری میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے لہٰذا پاکستان سپر لیگ 9 کی تاریخ کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں حکومت پاکستان سے مشورہ کیا جائے۔پی ایس ایل کی فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میڈیا حقوق کی فروخت کے عمل کو تیز ک

 پاکستان سپر لیگ سیزن9 کب اور کہاں،فیصلہ ہوگیا
پاکستان سپر لیگ سیزن9 کب اور کہاں،فیصلہ ہوگیا

یا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...