پاکستان کس ملک کے ساتھ زرعی اجناس میں دو طرفہ تجارت کرے گا؟؟

Date:

پاکستان اور ازبکستان کے مابین زرعی اجناس میں دو طرفہ تجارت کے  حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا،نگران وفاقی وزیر ڈاکٹرکوثرعبداللہ نےکہا ہے کہ 2022-23 میں پاکستان نے 14,057 ملین روپے مالیت کی مختلف جانور اورجانوروں کی مصنوعات ازبکستان کو برآمد کیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تقریباً 25 اقسام کی بکریاں پائی جاتی ہیں جن کی تعداد لگ بھگ 87.4 ملین ہے، ازبکستان اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں رنگ لارہی ہے،اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ وتحقیق کا کہنا  تھا کہ پاکستان  اور ازبکستان کے درمیان زراعت کے حوالے سے دو طرفہ معاہدہ ہے دونوں ممالک کے مابین تجارت کو بڑھانے کیلئے  تمام تر سہولیات بروئے کار لائین گے، انہوں نے کہاکہ پاکستان سے ازبکستان کوچاول، آلو، کینو، تازہ آم، تل کے بیج، خشک مرچ، بانس کی چھڑیاں برآمد کیا جا رہا ہے جس میں مزید اضافہ کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے...

عصمت اللہ کرارکیمپ کی تباہی پرطالبان حکومت میں شدید اضطراب کی لہردوڑ گئی

پاک فوج کی جانب سےافغان طالبان کےعصمت اللہ کرارکیمپ...