غزہ کے معصوم ملسمانوں کے خلاف انسانیت سوزمظالم پردنیا بھر میں اسرائیلی وزیر اعظم نفرت کی علامت بن گئے ہیں بھارت کے رکن پارلیمان راج موہن نے نیتن یاہو کو بغیرمقدمہ چلائے گولی مار دینے کا مطالبہ کیا ہے، بھارتی کانگریس کے رکن راج موہن اننتھن نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کر نیورمبرگ ماڈل کی طرز پر سزا دینا چاہئے انھوں نے کہا کہ غزہ کے محصور عوام کے خلاف وزیر اعظم نیتن یاہو جنگ جرائم کا مرتکب ہوا ہےجس کی اس کو ضرور سزا ملنی چاہئے،وہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کے خلاف کیرلہ کے علاقے کاسر گوڈ میں احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے تھے ریلی کا اہتمام کاسر گوڈ متحدہ مسلم جماعت نے کی تھی
نیتن ہاہو کو گولی سے اڑانا چاہئے، بھارتی رکن پارلیمان
Date: