جنوبی عراق میں موجودگی غیر قانونی، مریکا عراق سے نکل جائے، عراقی حکومت نےامریکا کو خبردار کردیا

Date:

امریکا کی جانب سے عراق میں مذاحمتی گروہوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے بعد عراقی حکومت کی جانب سے امریکا کو خبردار کیا گیا ہے کہ جنوبی عراق میں امریکا کی موجودگی غیر قانونی سے امریکی فورسز کو عراق سے چلے جانا چاہئے ، عراقی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی حملے عراق کے علم میں لائے بغیر کئے گئے ہیں جو کہ ملکی خود مختاری کی سریح خلاف ورزی ہیں، امریکی حملے داعش کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد کے مشن کے اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے، خیال رہے کہ امریکی فوج نے گزشتہ دنوں عراق میں مذاحمتی تنظیموں کتائب حزب اللہ کے آپریشنز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز کو نشانہ بنایا تھا جس میں پانچ جنگجومارے گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اداکارہ حرا مانی کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان...

پاکستان کےخلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے جھوٹے پروپیگنڈا...

ٹرمپ قابل اعتماد نہیں،امریکا سے مذاکرات سیاسی نادانی ہے، امام جمعہ تہران

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...