قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی دلہن کو پیارے ہونے والے ہیں ان کی شادی کی تقریبات عروج پر ہیں، شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ روز ان کی مہندی کی تقریب سجائی گئی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، فہیم اشرف کی مہندی کی شاندار تقریب میں قومی ہیرو کے دوستوں رشتہ داروں اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اس دوران سیاہ لباس پہنے فہیم اشرف سب سے نمایاں نظر آئے
قومی ہیرو فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات عروج پر
Date: