سپریم جوٹیشل کونسل کاجسٹس مظاہرہ علی نقوی کودوبارہ اظہار وجوہ کا نوٹس جاری،

Date:

جسٹس مظاہرہ علی نقوی کے خلاف شکایات سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہوا جس میں جسٹس مظاہر علی نقوی کودوبارہ اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا،اجلاس میں اس حوالےسامنےآنےوالے شواہد پربات کی گئی اورجسٹس مظاہر علی نقوی سے چودہ روز میں اظہار وجوہ نوٹس پر جواب طلب کیا گیا ہے، اس سے پہلے جسٹس مظاہرہ علی نقوی کو 27اکتوبر کو بھی کونسل اجلاس میں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ، انھوں نے شوکاز میں اپنے خلاف شکایات کی تفصیل درج ہونے پر اعتراض کیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related