سندھ پریمئر لیگ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ایس پی ایل کے سنسنے خیز مقابلے چودہ دسمبر سے شروع ہونگے، چودہ دسمبر کو ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہونگے،انتظامیہ کے مطابق ایس پی ایل کی اختتامی تقریب 25دسمبر کو نیشنل اسٹیڈئم کراچی میں منعقد ہوگی جس میں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے ، لیگ انتظامیہ کے مطابق سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ایس پی ایل کے انعقاد میں اہم کردار ادا کی ہے جس کیلئے انتظامیہ ان کی شکر گزار ہے
14 دسمبر سے سندھ پریمیئرلیگ کا آغاز، کراچی میں سنسنی خیز مقابلے ہونے کو
Date: