بابراعظم بےتاج نہیں رہے، لیکن ان کو تاج کس نے پہنایا ؟

Date:

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب کسی فارمیٹ کے کپتان نہیں رہے لیکن کرکٹ کے میدانوں میں انھوں نے جو جھنڈے گاڑے ہیں ان کا اثر اب بھی شائقین کرکٹ کے دلوں میں نقش ہے، ایک نامعلوم مداح نے بابراعظم کا تاج کاتحفہ دیا،سماجی میڈیا پروائرل ایک ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق کپتان ہاتھ میں ایک تاج اٹھائے ہوئے ہیں، تاہم تاج تحفے میں دینے والے کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے،اس دوران بابر اعظم نے تاج پہنانے والی خاتون کر قومی کرکٹ ٹیم کی ٹوپی پراپنا آٹوگراف بھی دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی،8 خوارج ہلاک،5 شدید زخمی ،

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ...

مودی کی سفارتی ناکامی اور خاموشی، بھارت کی عالمی رسوائی کا سبب بننے لگی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سفارتی پالیسی ایک...