قومی ٹیم کا ایک اورستارہ دلہن کوپیارے ہونےکو تیار

Date:

سابق چیف سلیکٹر اورقومی ہیرو انضمام الحق کے بھتیجے اورقومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق دہلن کو پیارے ہونے والے ہیں، امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ، سوشل میڈیا پر امام الحق اور ان کی ہونے والی دلہن کی مہندی کی تقریب کی تصاویر وائر ہو رہی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیا جوڑا خوشگوار موڈ میں ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 31 زخمی

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر...

پنجاب جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جنگل کی...

پنجاب میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کھولڑہ پوائنٹ، ہسو والی،...