ایس آئئ ایف سی کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس ،معاشی اقدامات کی منظوری

Date:

ایس آئئ ایف سی کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا،اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف، وزراء اور اعلیٰ سطح کے سرکاری حکام نے شرکت کی۔کمیٹی نے متفقہ طور پر دوست ممالک کے ساتھ رابطے کے لیے مختلف اقدامات کی منظوری دی اور ان اقدامات کے تحت مختلف منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔وزیر اعظم نے تعاون کے ممکنہ شعبوں کی نشاندہی کرنے کے لیے متعلقہ وزارتوں کی کوششوں کو سراہا۔وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو طویل مدتی اقتصادی منافع کے تصور کے حصول کی ہدایت کی۔آرمی چیف نے حکومت پاکستان کے معاشی اقدامات کی حمایت کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کی یقین دہانی کرائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...

ہیما مالنی نے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی، ایشا دیول کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی سینئر...