خیبرپختونخوا کے تینوں راستوں سے واپس جانے والے افغان شہریوں کی تعداد 2لاکھ38ہزار 519ہوگئی

Date:

خیبر پختونخواسے افغان شہریوں کا اپنے ملک واپسی کاسلسلہ جاری ہے،،محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جاری کر رہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز طور خم کے راستے 3ہزار250افغان شہری اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والوں میں 550 خاندانوں کے739مرد،649خواتین اور 1ہزار196بچے شامل تھے،اسی طرح طور خم کے راستے سے مجموعی طور پر 2لاکھ34ہزار 703افغان واپس جاچکے ہیں،جبکہ انگور آڈہ سے 3ہزار397اور خرلاچی سے 419غیر ملکی افغان باشندوں کو اپنے وطن واپس بھیجا گیا کیا گیا ہے،محکمہ داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے تینوں راستوں سے واپس جانے والوں کی تعداد 2لاکھ38ہزار 519ہوگئی ہے،4ہزار762خیبرپختونخوا،852پنجاب،105کشمیراور24اسلام آباد سے غیر ملکیوں کوجلاوطن کیا گیا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 31 زخمی

کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر...

پنجاب جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے جنگل کی...

پنجاب میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں متاثرین محفوظ مقامات پر منتقل

پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کھولڑہ پوائنٹ، ہسو والی،...