مظفر سید آج تالاش دیر میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا اعلان کریں گے،پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک اور دیگر پارٹی رہنماء جلسے میں شرکت کریں گے،ترجمان ضیاءاللہ بنگش کے مطابق مظفر سید کچھ سال قبل جماعت اسلامی سے استعفی دے کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تھے،
سابق وزیرخیبر پختونخوا مظفر سید نےبھی پیپلز پارٹی سےراہیں جدا کر لیں
Date: