کرکٹر امام الحق کی شادی کی تصاویر نے دھوم مچا دی

Date:

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، انھوں نے اپنی بہترین دوست سے شادی کی ہےامام الحق کی شادی  میں سابق کپتان بابر اعظم سمیت قومی ٹیم کے کھلاْڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور امام الحق کو زندگی کی نئی شروعات کرنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤن کا اظہار کیا، شادی میں شریک افراد نے امام الحق اور ان کی دلہن کے ساتھ تصاویر بھی نکالیں، بعد ازاں آمام الحق نے شادی کی تصاویر  سماجی میڈیامیں جاری کردیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائر ہوگئیں اور ہر ایک نے نئے جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مری گلاس ٹرین کب چلے گی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

مری میں گلاس ٹرین کب چلے گی وزیر اعلیٰ...

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...