اسحاق ڈار سینٹ میں قائد ایوان، ہم نہیں مانتے ، پیلز پارٹی

Date:

نگران وزیراعظم انوارالحق نے سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکردیا ہے،تاہم ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پراعتراض عائد کیاہے ،ادھرپیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو سینیٹ میں حکومتی چیف وہپ مقرر کردیا گیاہے، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی پی پی کا موقف تھا کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں تو قائد ایوان اسحاق ڈار کے بجائے کسی اور سینیٹر کو ہونا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...