چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جواب جمع کرائیں گے۔خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی۔ درخواست گزار کے وک کے مطابق ٹی آئی چیرمین کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہوچکی ہے
عمران خان کو پارٹی چیئرمین رکھا جائے یا نہیں سماعت کل
Date: