ملک میں عام انتخابات شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟

Date:

عام انتخابات کے شیڈول پرکام مکمل کرلیا گیا، زرایع  کے مطابق انتخابات کاشیڈول دسمبرکےدوسرے ہفتے میں جاری ہونے کاامکان ہے،زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے کوآرڈینیشن ونگ نے مجوزہ شیڈول تیارکرلیا،مجوزہ شیڈول کے مطابق دسمبر کے دوسرے ہفتے کاغذات نامزدگی جمع کرائی جاسکیں گی،الیکشن کمیشن جنوری کے پہلے ہفتے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کرے گا،امیدواروں کی عبوری فہرست دسمبر کے آخری ہفتے کو جاری ہوگی،الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دسمبر کے تیسرے ہفتے تک کی جائے گی،امیدواروں کی حتمی فہرست جنوری 2024کے تیسرے ہفتے میں جاری کی جائیگی ،جبکہ عام انتخابات 8 فروری 2024کو ہوں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...