ملک میں عام انتخابات شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟

Date:

عام انتخابات کے شیڈول پرکام مکمل کرلیا گیا، زرایع  کے مطابق انتخابات کاشیڈول دسمبرکےدوسرے ہفتے میں جاری ہونے کاامکان ہے،زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے کوآرڈینیشن ونگ نے مجوزہ شیڈول تیارکرلیا،مجوزہ شیڈول کے مطابق دسمبر کے دوسرے ہفتے کاغذات نامزدگی جمع کرائی جاسکیں گی،الیکشن کمیشن جنوری کے پہلے ہفتے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کرے گا،امیدواروں کی عبوری فہرست دسمبر کے آخری ہفتے کو جاری ہوگی،الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دسمبر کے تیسرے ہفتے تک کی جائے گی،امیدواروں کی حتمی فہرست جنوری 2024کے تیسرے ہفتے میں جاری کی جائیگی ،جبکہ عام انتخابات 8 فروری 2024کو ہوں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

شیخ حسینہ کو ایک اور جھٹکا: بدعنوانی کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی

بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو...

روس،امریکا کے اعلیٰ سطح مذاکرات کسی سمجھوتے کے بغیر ختم،بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

روس اور امریکا کے اعلیٰ سطحی مذاکرات کسی سمجھوتے...

آئی ایم ایف کرپشن رپورٹ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی میں تاخیر،سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان میں...

مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

لاہور: ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مذہبی منافرت کے...