الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں ملازمت کے بڑے مواقع

Date:

گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کی جانب سے متعدد اہم خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگی گئی ہیں تاہم ان آسامیوں کیلئے امیدوار آن لائن درخواست جمع کرسکتےہیں،درخواست این ٹی ایس اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے ویب پورٹل پر جمع کرائی جاسکتی ہیں درخواست جمع کرانے کا طریقہ الیکشن کمیشن کے اشتہار میں موجود ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related