پشاور کے تھانہ چمکنی پولیس نے کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار کر لئے گرفتار ملزم پشاور سے دیگر شہروں کومنشیات سمگلر کر رہاتھا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق چارسدہ سے ہے اہم کارروائی کے دوران 48کلو گرام چرس برآمد کر لی گی،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران نیٹ ورک میں شامل افراد کے نام بھی اگل دیے ہیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتش شروع جبکہ دیگر ملزمان کے گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دی گئی ہے
پشاور کےتھانہ چمکنی ٹیم کی بڑی کارروائی، انسانیت دشمن گرفتار
Date: