یہ گاڑیاں میرے کام کی نہیں،،،میرے کام کی نہیں

Date:

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے چیف جسٹس کیلئے مختص شاہانہ گاڑیاں واپس کر دی ہیں جس کے بعد 2020 میں خریدی گئی 61 ملین کی مرسڈیز بینز نیلام کی جائے گی۔پنجاب حکومت کی فراہم کی گئی بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی نیلام کی جائے گی۔گاڑیوں کی نیلامی کیلئے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئینی عہدوں کیلئے لگژری گاڑیاں درآمد کرما مناسب نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے دونوں گاڑیاں استعمال نہیں کیں ہیں گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل رقم پبلک ٹرانسپورٹ پر خرچ کی جائے

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے

 پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس...

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔

اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال...

میری والدہ کو میرے گھر میں شہید کیا گیا ، مشال ملک کاانکشاف

کشمیرکے اسیر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ...