پشاور کےتھانہ چمکنی ٹیم کی بڑی کارروائی، انسانیت دشمن گرفتار

Date:

پشاور کے تھانہ چمکنی پولیس نے کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے  بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار کر لئے گرفتار ملزم پشاور سے دیگر شہروں کومنشیات سمگلر کر رہاتھا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق چارسدہ سے ہے اہم کارروائی کے دوران 48کلو گرام چرس برآمد کر لی گی،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران نیٹ ورک میں شامل افراد کے نام بھی اگل دیے ہیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتش شروع جبکہ دیگر ملزمان کے گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...