خیبر پختونخوا ایک ماہ میں 47 دہشت گرد واصل جہنم

Date:

سیکورٹی فورسز نےخیبر پختونخوا میں  ایک ماہ کے دوران ایٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 47دہشت گردوں کے موت کے گھاٹ اتاردیا،فورسز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق فورسز نے ایک ماہ کے دوران127آپریشن کیے،،ان آپریشن کے دوران 47دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا،،حکام کے مطابق آپریشن خیبر،ڈی آئی خان،لکی مروت،بنوں،شمالی وزیرستان،ٹانگ،جنوبی وزیرستان،لکی مروت اور چترال میں آپریشن کیا گیا،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمدکرلیا گیا،ایک ماہ کے دورا ن دہشتگردوں کے قبضے سے 3ہزار580ایس ایم جی،1ہزار673متفرق بارود،5ہزار580رائفل،422بھاری مشین گن،116عدد پستول،66راکٹ لانچر،50دستی بم،29عدد مارٹر گولہ،تین عدد آئی ڈی سمیت ڈیرھ کلوبارودی مواد برآمد کر لیاگیاہے

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...