چنگچی رکشہ والوں کا امتحان، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

Date:

پنجاب حکومت نے صوبے میں چنگچی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہےاس حوالے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایکشن لینا بھی شروع کردیا ہے، حسن مراد کے مطابق صوبے میں چلنے والے چنگچی رکشوں کو تیس دن کی وارننگ دی گئی ہے،پہلےمرحلے میں بڑے شہروں میں غیر منظور شدہ رکشوں کو بند کیا جائےگا،جبکہ دوسرے مرحلے میں چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں بھی غیر منظور شدہ رکشوں کے خلاف کارروائی ہوگی، صوبائی حکومت نے چنگچی رکشوں کی مینوفیکچرنگ پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، حسن مراد کے مطابق چنگ چی رکشوں کی رجسٹریشن کے ساتھ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کو بھی ریگولر کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...