قومی ایئرلائن تباہی کے دھانےپر، لیکن خرچےایسے کہ اللہ کی پناہ

Date:

قومی ایئرلائن پی آئی کے دو طیاروں کے بارے اطلاع ملی ہے کہ ان کے بیرون ملک صرف پارکنگ کا خرچہ بڑھ کر ڈیڑھ کروڈ ڈالرسے زائد ہوگیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے دو لیزنگ طیارے  ایئربس 320  لیزنگ کمپنی سے تنازعہ کے بعد ستمبر 2021 سے جکارتہ ایئر پورٹ پر کھڑے ہیں، پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق  ان تیاروں کی صرف ایک ماہ کی پارکنگ فیس چھ لاکھ ڈالرہے، جبکہ  دونوں طیاروں کی چھبیس ماہ کی پارکنگ فیس ایک کروڈ54 لاکھ ڈالر ہوگئی ہے، آڈیٹر نے معاملے کو پی آئی اے انتظامیہ کی غفلت قراردیا ہے، ادھر ترجمان پی آئی اے کے  مطابق لیزنگ کمپنی کے ساتھ معاملات نمٹا لئے گئےہیں دونوں طیارے جلد پاکستان کو واپس مل جائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...