کینیڈا،پاکستانی خاندان کا سفاک قاتل قانون کے شکنجے میں، بڑی سزا کا امکان

Date:

کینیڈا میں جون کے مہینے میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین مسلمان خاندان کو ٹرک تلے روند کر قتل کرنے والے ملزن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،ملزم پرمسلمان خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے اور ایک کو زخمی کرنے کا جرم ثابت ہوچکا ہے جس کے بعد ملزم کو اگلے سال جنوری میں سزاسنائے جانے کا امکان ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق استغاثہ اور وکیل صفائی نیتھینئل ویلٹمین کے کیس میں چار اور پانچ جنوری کو اپنے دلائل دیں گے، بائیس سالہ ملزم نےچھ جون دوہزاراکیس میں افضل نامی پاکستانی نژاد مسلم شخص کے خاندان کے چار افراد کو اپنے ٹرک تلے روند کر قتل کیا تھا جاں بحق ہونے والوں میں سلمان افضل، ان کی بیوی مدیحہ افضل،15 سالہ بیٹی یمنا اوردادی طلعت افضل شامل تھیں۔ سلمان افضل کا نو سالہ بیٹا بھی شدید زخمی ہوا تھا لیکن وہ بچ گیا۔ملزم نیتھینئل ویلٹمین کو پانچ دسمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بابر اوع رضوان آؤٹ، تین ملکی ٹی 20سیریزاورایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی تین ملکی ٹی...

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات...

خیبرپختونخوا،جی بی،اےجےکےمیں تباہ کن بارشیں،سیلاب،250 سےزائد افراد جاں بحق

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی...

الاسکا میں ٹرمپ،پیوٹن طویل ملاقات،یوکرین جنگ پرکوئی پیش رفت نہ ہوسکی

جمعہ کے روز الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن میں...