غیر ملکی میڈيا کے مطابق شمالی غزہ میں مقاومتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق مشرقی علاقے حجرالدیک میں درجنوں قابض فوجیوں کی ایک ہی جگہ موجودگی کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد مجاہدین نے اس مقام کے ارد گرد تین بارودی سرنگیں بچھا دیں ۔ فلسطینی مجاہدین دشمن کے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کو ہلاک کرنے کے بعد اپنے ٹھکانوں پر واپس لوٹ گئے
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے 60 فوجی پھڑکا دئیے
Date:
We appreciate your coverage and hope, you will always keep, This war in your priority.