بھارتی طیارہ پاکستان میں لینڈ کرگیا، مگر کیوں

Date:

بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی جانے والے سافر طیارے نے میڈیکل ایمر جنسی کی وجہ سے کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کی، سول ایوی ایشن کے مطابق  دوران پرواز ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس پر پائلٹ نے کراچی میں  ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی، جس پر جہاز کو کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی گئی، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارے نے رات ساڑھے نو بجے کراچی میں لینڈنگ کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...

پی ٹی آئی اور انڈا بردار خواتین

آج کل پی ٹی آئی کے ستارے ایسی گردش...

بلاول بھٹو کاوزیرِاعظم سے ٹیلیفونک رابطہ،کسانوں کےمسائل سے آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قصور میں...