کراچی میں ایک اور خوفناک آگ،تین جانیں نگل گیا،کروڑوں کا سامان خاکستر

Date:

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آگ سے جھلس کا تین افراد جاں بحق ہوگئے اور دکانداروں کو کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑا، ریسکیو حکام کے مطابق  آگ گیس سیلنڈر لیک ہونے کے باعث لگی ،شہر بھر سے آٹھ فائر ٹینڈرز اور ایک اسنارکل کی مدد سے آگ پر قابوپالیا گیا،ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق دکانوں کے اوپر فلیٹس بنے ہوئے ہیں، جہاں سے امدادی ٹیموں نے لوگوں کو نکالا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...