پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت واصل جہنم ہوا، جس کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی،ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،دہشت گرد ہلاک
Date: