مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا

Date:

مسلم لیگ ن اوراستحکام پاکستان پارٹی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیاہے۔ ذرائع کے مطابق کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈجسمنٹ ہو گی، اس کے لئے پارٹی رہنماوں کی ملاقات کے مزید دور ہوں گے، شہاز شریف اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات میں مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ ایاز صادق بھی شریک ہوئے،جبکہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری جہانگیر ترین کے ساتھ ملاقات میں شریک ہوئے،جس میں اصولی طور پر دونون جانب سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوا ہے۔لاہور، ساہیوال، لودھراں، رحیم یار خان سمیت دیگر علاقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے،سیٹوں کا نمبر کیا ہو گا یہ اگلی ملاقاتوں میں پیپر ورک کے ساتھ طے ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جنگ میں بھارت کے جتنے طیارے گرائےاس کی تعداد پر قائم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ...

نجکاری کمیشن بورڈ کا ملک کے تین اہم بین الاقوامی ہوائی اڈے نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد میں وزیرِاعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد...