ٹانک میں بڑی کارروائی، 5دہشت گرد واصل جہنم

Date:

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز  نےدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک کے علاقے ملازئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد پانچ دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے، آپریشن کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا، علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...