دوسری شادی کی اتنی بڑی سزا،توبہ توبہ

Date:

پاکستان کرسچین میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسری شادی کرنا مسیحٰ نوجوان کو مہنگی پڑ گئی، کراچی کی جوڈیشن مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مسیحی نوجواب جوشوا الیاس کو مجموعی طورپر نو سال قید اور تیس ہرار روپے جرمانے کی سزا سنا دی،عدالتی فیصلے کے مطابق اگر ملزم نے جرمانے کی رقم ادا نہیں کی تو مزید دو ماہ قید کی سزا گھگتنا ہوگی،پولیس کے مطابق  مطالب ملزم جوشوا الیاس نے ڈیڑھ سال قبل اسٹر نامی خاتون سے شادی کی تھی تاہم بعد میں انھوں ن اپنی بیوی کو دبئی بھیج دیا اور پاکستان میں ایک اور شادی رچا لی،کچھ عرصے بعد ایسٹر واپس آئی تو دنیا ہی بدل چکی تھی اور شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی، پاکستان کرسچین میرج ایکٹ کے تحت دوسری شادی کرنا جرم ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...