فالسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیلی مظالم میں امریکا بہادر تو شریک ہے لیکن امریکی عوام کسی طور خوش نہیں اب تو امریکی صدارتی محل کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنے لگی ہیں ، فلسطنیوں پر مظالم کے خلاف بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہراحتجاج کیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مستعفی اہلکار جوش پال کی قیامت میں مظاہرین نے صدر جو بائیڈن سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے کردارادا کرنے کا مطالبہ کردیا،مظاہرین نےہاتھوں میں صدر بائیڈن آپ کا عملہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔اپنی شناخت چھپانے کیلئے چشمے اور ماسک پہنے مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر شمعیں بھی روشن کیں
فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف وائٹ ہاؤس سے آواز اٹھ گئی،بزرگ صدربائیڈن پریشان
Date: