اسرائیلی حملے بند نہ ہونے تک یرغمالیوں کی رہائی کیلئےمذاکرات نہیں ہونگے، حماس کا اعلان

Date:

 فلسطینی مذاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک مذاکرات نہیں کئے جائیں گے کرنے کا اعلان کردیا حماس کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حملے  رکنے تک  یرغمالیوں اور  قیدیوں کے تبادلے  پر  بات چیت نہ ہونےکے مؤقف پر قائم ہیں۔بات چیت کی کوششوں میں شامل تمام ثالثوں تک اپنا پیغام پہنچا دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...