فلسطینی مذاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک مذاکرات نہیں کئے جائیں گے کرنے کا اعلان کردیا حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ حملے رکنے تک یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت نہ ہونےکے مؤقف پر قائم ہیں۔بات چیت کی کوششوں میں شامل تمام ثالثوں تک اپنا پیغام پہنچا دیا ہے۔