اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور مزید تین روز کا ریمانڈ مانگا۔عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
توشہ خانہ کیس,سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا
Date: