سابق صدر آصف علی زرداری این اے 207 سے الیکشن لڑیں گے

Date:

سابق صدر آصف علی زردراری نےنواب شاہ سےحلقہ این اے207 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرچکےہیں،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی این اے148 سے انتخاب لڑیں گے جبکہ سابق وزیر دفاع خواجہ ااصف نے قومی اسمبلی کے ایک اور دو صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی سیالکوٹ سے این اے 70 کیلئے کاغذات حاصل کر چکی ہیں،خیرپور سے سابق وزرائے اعلیٰ غوث علی شاہ اور قائم علی شاہ نے کاغذات وصول کیے، جبکہ سابق ارکان اسمبلی پیر صدر الدین شاہ، نفیسہ شاہ، نواب خان وسان نے بھی خیر پور سے ہی کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے زریعے پاکستانی معاشرے...

امریکی کمپنیوںکا پاکستان میں مختلف شعبوں میں 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

وزیرِاعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم...

صدرِ آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

اس منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے...

تین ملکی ٹی 20 سیریزفائنل،پاکستان نے افغانستان کو75رنز سے شکست دے دی

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں محمد...