ملک میں الیکشن شیڈول آتےہی انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں،سیاسی شخصیات اپنے کاغذات نامزدگیاں وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع کرچکے ہیں، جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کنڈی بھی اسی حلقے سے انتخاب لڑنا چاہتے ہیں جس کیلئے انھوں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں، سابق سینیٹر وقار احمد خان نے این اے 45 سے انتخاب لڑنے کیلئے کاغذات حاصل کئے ہیں
مولانا فضل الرحمان کس حلقےسےالیکشن لڑیں گے،پتہ چل گیا
Date: