نواز شریف کن کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، فیصلہ ہوگیا

Date:

 پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیر اعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کو لاہور اور مانسہرہ سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ  نواز شریف ، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل بھی کر لئے گئے ہیں جو کہ جلد ہے ریٹرننگ آفیسران کے پاس جمع کروائے جائیں گے نواز شریف سمیت ن لیگی قیادت اپنے پرانے حلقوں سے ہی الیکشن میں حصہ لے گی، سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ این اے 130 لاہور اور مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے، مریم نواز این اے 119 کے ساتھ صوبائی اسمبلی کیلئے بھی الیکشن لڑیں گی، سابق وزیر اعظم شہباز شریف  این اے 123 اور صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بھی انتخاب میں حصہ لیں گے، حمزہ شہباز شریف کے بارے معلوم ہوا ہے کہ وہ این اے 118 سے انتخاب لڑیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...

بیرونِ ملک سفری پابندیوں کا شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیرونِ ملک سفر پر عائد پابندیوں کا شکار پاکستانیوں...