نگراں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کا الیکشن کمیشن نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کولکھے گئے خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے مشیر وزیراعظم احد چیمہ کو ہٹانے سے متعلق عملدرامد رپورٹ مانگی تھی۔ احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے کوئی بھِی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی الیکشن کمیشن 26 دسمبر تک احدچیمہ کو نہ ہٹایا گیا تو سیکریٹری وزیراعظم اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،
احد چیمہ کو عہدے سے کیوں نہیں ہٹایا، الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لےلیا
Date: