صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماوں نے بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس کو مظاہرین کے خلاف سختی سے پیش نہیں آنا چاہیے تھا ،اس دوران وزیر اعظم نے کہا کہ گرفتار مظاہرین کو ذاتی مچلکوں پر رہا کر رہے ہیں
بلوچ مظاہرین سے بدسلوکی،صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہار تشویش
Date: