غزہ جنگ صیہونی فورسز کا بڑا جانی نقصان

Date:

جنگ غزا صیہونی حفوج کےلئے ڈراونا خواب بن گئی ہے آئے روزبڑا جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔صیہونی فوج کے ترجمان نےاعتراف کیا ہےکہ غزہ پٹی میں مجاہدین کے ساتھ تازہ  جھڑپوں میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں جبکپ بیالیس زخمی ہیں جس کے بعدزمینی جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد ایک سو چوالیس تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ آپریشن طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد چارسو ستتر ہوگئی ہے جن میں سے ایک سو چوالیس صرف غزہ پر زمینی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔۔یہ اعدادو شمار اسرائیلی فورسز کی ہیں حالانکہ ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے،ہزاروں زندگی بھر کیلئے معذور بھی ہو چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...