ایبٹ آباد،گھر میں آگ لگ گئی ،ماں اور8بچے جاں بحق

Date:

ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں آگلگنے کا واقعہ نواحٰ علاقے ترھیڑی میں پیش آیا،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔آگ لگنے سے چھت گری تو لوگ دب گئے،ریسکیو حکام  نے اطلاع ملنے پرفوری طورپر موقع پر پہنچ کر  تمام 9افراد کو ملے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا تام حادثے میں ماں اور آٹھ بچے جان کی بازی ہار گئے، واعے کے بعد علاقے میں سوگ کا سماں ہے

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گل پلازہ سانحہ: دو دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے ممکن نہیں، پولیس سرجن کا بیان

کراچی کے گل پلازہ میں واقع سانحے کے حوالے...

ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش بھارت نہ جانے کی صورت میں متبادل ٹیم شامل کی جائے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا...

لاہور: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش

لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ایک طالبہ...