بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی،شہدا کی تعداد5ہوگئی

Date:

بھارت کےغیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔تازہ کارروائی میں آج ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا جس کے بعد دہشت گردفوج کی حراست میں بہیمانہ تشدد سے شہید ہونے والے تین بے گناہ شہریوں سمیت گزشتہ دو روزکے دوران  شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق  قابض فوجیوں نے ایک نوجوان کو ضلع جموں کے علاقے اکھنور میں ایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ہفتے کے روز بھی اسی علاقے میں ایک نوجوان سے جینے کا حق چھینا گیا تھا۔گزشتہ روز بھی قابض فوج نےضلع پونچھ میں تین نوجوانوں کو دوران حراست تشدد کا نشانہ بناکر  شہید کیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...