ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں آگلگنے کا واقعہ نواحٰ علاقے ترھیڑی میں پیش آیا،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔آگ لگنے سے چھت گری تو لوگ دب گئے،ریسکیو حکام نے اطلاع ملنے پرفوری طورپر موقع پر پہنچ کر تمام 9افراد کو ملے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا تام حادثے میں ماں اور آٹھ بچے جان کی بازی ہار گئے، واعے کے بعد علاقے میں سوگ کا سماں ہے